مانی جی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بچے کی دیکھ بھال کرنے اور کپڑے پہنانے والی خادمہ، آیا، دایہ نیز گھر کی منتظم خادمہ (پیار یا احترام سے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بچے کی دیکھ بھال کرنے اور کپڑے پہنانے والی خادمہ، آیا، دایہ نیز گھر کی منتظم خادمہ (پیار یا احترام سے)۔